بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

عامر خان کے بیٹے کا فلم میں کردار کیلئے آڈیشن  نتیجہ کیا نکلا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020 |

ممبئی (این این آئی)گزشتہ چند روز سے خبریں تھیں کہ بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان ملیالم سپرہٹ فلم عشق کے ہندی ری میک میں اپنے ڈیبیو کے لیے تیار ہیں۔لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنید خان نے فلم کے ہندی ری میک کے لیے

آڈیشن تو دیا تھا لیکن وہ رول حاصل نہیں کرسکے۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ افواہوں کے برعکس عامر خان کے بیٹے جنید خان ملیالم فلم عشق کے ہندی ری میک سے اپنا فلم ڈیبیو نہیں کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ عامر خان کے بیٹے نے فلم میں کردار کے لیے آڈیشن دیا تھا لیکن وہ منتخب نہیں ہوسکے۔انہوں نے بتایا کہ جنید خان اپنے طور پر بہت سے ڈائریکٹرز سے ملاقاتیں کررہے ہیں اور فلموں کے لیے متعدد آڈیشنز دے رہے ہیں لیکن انہیں اب تک کسی فلم میں کوئی رول نہیں ملا۔جنید خان گزشتہ 3 برس سے تھیٹر کررہے ہیں۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…