جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

انتہائی اہم محکمہ میں ہزاروں پوسٹیں خالی ہونے کاانکشاف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )محکمہ زراعت پنجاب میں 11 ہزار سے زائد پوسٹیں خالی ہونے کاانکشاف ہوا ۔محکمہ زراعت میں 34 ہزار سے زائد آسامیاں موجود ہیں جن میں سے 11 ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں ۔محکمہ زراعت میں 1 ہزار سے زائد گزیٹڈ

اور 9 ہزار 151 سے زائد نان گزیٹڈ آسامیاں خالی ہیں ۔محکمہ زراعت کے سی پیک سیل میں 9 اسامیاں خالی ہیں۔میاں نواز شریف یونیورسٹی آف ملتان میں 535 پوسٹیں خالی ہیں ۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب میں زراعت کے ریسرچ ونگ میں ایک ہزار سے زائد خالی آسامیاں ہیں ۔ فیصل آباد زرعی یونیورسٹی میں 9 سو سے زائد اسامیاں خالی ہیں ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ زراعت پنجاب کی جانب سے وزیر اعلی کے مشیر برائے معیشت ڈاکٹر سلمان شاہ اس حوالے سے بریف کیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب میں نئی بھرتیوں پر پابندی کے باعث محکمہ زراعت نے یہ آسامیاں خالی رہ جانے کا شکوہ بھی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…