جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

میں آج بلاول بھٹو کی برسی پر آئی ہوں ، ” کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شریک خاتون‎سے پوچھا گیا کہ آپ یہاں پر کہاں سے اور کیوں آئی ہیں ؟نجی ٹی وی کو بزرگ خاتون کا حیران کن جواب

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی خاتون اینکر کی جانب سے کراچی جلسے میں شریک ایک بزرگ خاتون سے سوال پوچھا کہ آپ کہاں سے اور یہاں پر کیوں آئی ہیں ؟ جس کے جواب میں بزرگ خاتون کا کہنا تھا کہ میںٹنڈو جام سے ہوں اور یہاں بلاول بھٹو زرداری کی

برسی میں آئی ہوں ۔ دوسری جانب گزشتہ روز پی ڈی ایم کراچی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ اگر بدھ تک آرڈیننس واپس نہیں لیا تو سینیٹ میں قرار داد پاس کرکے مذکورہ آرڈیننس کو لات مار کر کے باہر پھینک دینگے، آئی لینڈ سندھ اور بلوچستان کی ملکیت ہے، وفاق کو آئی لینڈ پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے،کراچی کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا پیکج دھوکا نکلا،بھٹو اور بے نظیر نے ملک میں جمہوریت کی بقا کیلئے اپنا خون دیا، عوام کے تحفظ کر نے والے ادارے کمزور کئے جارہے ہیں،آئین کی بقا کی جنگ لڑنی ہے،پنجاب میں ڈمی وزیراعلیٰ لگا کر پنجاب کے عوام کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے،مخالفین کے لیے نیب کا اندھا قانون ہے اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے دوستوں کے لیے ساری چھوٹ ہے،لاپتہ ہونے والے افراد کی ذمہ دار ریاست ہے،عمران خان کا غرور پاکستان کے عوام مٹی میں ملا دے گی، کٹھ پتلی وزیراعظم اور ان کے سہولت کاروں کو ماضی کے آمر کو یاد کرنا چاہیے،ہماری جمہوریت کے ساتھ کھیل بند کرنا ہوگا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…