اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ خان صاحب کراچی کا جلسہ دیکھنے کے بعد آپ کو حوروں والے ٹیکے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ خان صاحب کراچی کا جلسہ دیکھنے کے بعد آپ کو حوروں والے ٹیکے کی ضرورت ہو سکتی ہے ۔قادر پٹیل نے کہاکہ پنجاب کے بعد سندھ نے سلیکٹڈ کو دھتکار دیا ہے۔