پاک فوج کی 70سال سے بھی پرانی تاریخ ، امریکی جنرل نے پاکستان فوج کی تربیت کی خواہش کا اظہار کیا ، جب جنرل مائیک مولن نےپاک فوج کی ٹریننگ دیکھی تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں 

18  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نامور صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ جنرل مائیک مولن کی پاک فوج کی ٹریننگ دیکھ کر آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، امریکیوں کو آرمی ایکشن ہالی ووڈ کی ایکشن فلمیں دیکھ یہ لگتا ہے کہ ان کی آرمی دنیا کی سپر آرمی جبکہ

پاک فوج کے سامنے امریکی فوج کچھ بھی نہیں ، افواج پاکستان کی 70سال سے بھی پرانی تاریخ ہے ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کا کہنا تھا کہ ایک موقعہ پر جنرل مائیک نے خواہش کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان فوج کی تربیت کرنا چاہتے ہیں انہیں جنرل کیانی اپنے ساتھ وہاں لے گئے جہاں فوجی تربیت چل رہی تھی،انہیں دکھایا گیاکہ خارداروں کے جال سے گزرتے، چھلانگیںلگانا اور انہیں بتایا گیا کہ جب انہیں سزا دی جاتی ہے تو انہیں کیا سزا دی جاتی ہے جبکہ سردیوں میں فوجیوں کو جنگل میں تنہا چھوڑا جاتاہے تو یہ کیسے بھوک سمیت کیا کیا تکلیفیں برداشت کرتے ہیں ، یہ بلند اور برفیلے علاقوں میں کیسے زندگی گزارتے ہیں ؟ یہ ہے پاک فوج ، امریکی جنرل نے جب فوجیوں کی تربیت دیکھی تو ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…