جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کے ہزاروں کے جلسے کو جلسی کہنے سے عمران نیازی  22کروڑ پاکستانیوں کے وزیراعظم نہیں بن سکتے، عظمیٰ بخاری کا جواب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کرائے  کے ترجمانوں کو اٹھتے جاگتے اب نوازشریف اور مریم نواز کے خواب ہی آتے ہیں،فیاض چوہان،شبلی فراز ،شہباز گل اور شہزاد اکبر پر ہمیں ترس آتا ہے،

عمران نیازی صبح صبح ان بیچاروں کی مانیٹرنگ پر ڈیوٹیاں لگادیتا ہے۔ عظمی بخاری نے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ کرائے  کے ترجمانوں کا مفت کی تنخواہیں حلال کرنے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔پی ڈی ایم کے ہزاروں کے جلسے کو جلسی کہنے سے عمران نیازی 22کروڑ پاکستانیوں کے وزیراعظم نہیں بن سکتے۔نیازی صاحب اگر پی ڈی ایم جلسیاں کررہی ہے تو آپ کو ڈرانے خواب کیوں آرہے ہیں۔نوازشریف،مریم نواز،بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن سب چینی چوروں اور آٹا چوروں کے خوابوں میں بھی آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…