جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کپتان کے پہلے ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بائونسر نواز شریف کا پیچھا کرے گا،بابر اعوان نے نواز شریف کو مودی کا یار کہتے ہوئے تہلکہ خیز بات کر دی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ گیڈر بھبکی مسترد ہوگئی،مودی کا یار نہ قوم تقسیم کرسکتا ہے، نہ ہی ادارے،کپتان کے پہلی ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بائونسر نواز شریف کا پیچھا کریگا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں

انہوں نے کہاکہ کپتان کے پہلی ہی دھواں دار اسپیل نے 11 وکٹیں اڑا دیں،قانون کا بانسر نواز شریف کا پیچھا کریگا۔ انہوں نے کہاکہ عمران صرف چیف ایگزیکٹو نہیں، قوم کا لیڈر بھی ہے۔ انہوں نے کہاکہ گیڈر بھبکی مسترد ہوگئی،مودی کا یار نہ قوم تقسیم کرسکتا ہے، نہ ہی ادارے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…