گوگل سرچ میں نیا مصنوعی ذہانت ٹول شامل کرنے کا اعلان

17  اکتوبر‬‮  2020

نیویارک(این این آئی )دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل کے سرچ میں نئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ٹول کو جلد شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سرچ انجن میں یہ نئی تبدیلی اگلے چند ماہ یا ہفتوں میں

تمام صارفین کو فراہم کی جائے گی۔گوگل کے مطابق سرچ انجن میں جلد شامل ہونے والی یہ نئی تبدیلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت)اور مشین لرننگ تکنیک کے ذریعے کام کرے گا جس سے صارفین کو کچھ بھی سرچ کرنے پر پہلے سے بہتر نتائج ملیں گے۔سب سے خاص بات یہ ہے کہ اب گوگل پر صارفین جتنی بھی غلط اسپیلنگ لکھیں گے تو اس کے باوجود بھی یہ صارف کو درست نتائج فراہم کرے گا۔گوگل کا دعوی ہے کہ یہ تبدیلی اس ماہ کے آخر میں سرچ انجن میں شامل کر لی جائے گی جس سے صارفین کو ایک سرچ کے بعد 3 ملی سیکنڈ میں نتائج مل سکیں گے جب کہ غلط اسپیلنگ کے باوجود بھی صارفین کو بہتر نتائج ملیں گے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…