ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اچانک بڑی کمی، کل کتنے غیر ملکی ذخائر موجود ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر 26 جون کے بعد پہلی مرتبہ 12 بلین ڈالر سے نیچے آگئے ہیں۔ زرمبادلہ کے ذخائر 26 جون کے بعد پہلی بار 12 بلین ڈالر سے نیچے آگئے جس کی وجہ 9 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 507 ملین

ڈالر کی غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی نہ کرنا ہے۔رواں ماہ 9 اکتوبر کو اسٹیٹ بینک کے پاس موجود غیرملکی ذخائر 11.8 بلین ڈالر رہے۔دریں اثنا، پاکستان میں تجارتی بینکوں کے پاس موجود غیرملکی ذخائر 7.22 بلین ڈالر ہیں جبکہ پاکستان میں کل غیر ملکی ذخائر اب 19 ارب ڈالر سے کم ہیں۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…