ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اگر آج احمد فراز زندہ ہوتے تو شبلی فراز کے ساتھ کیا سلوک کرتے؟ مشاہد اللہ جذباتی ہو گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ احمد فراز زندہ ہوتا تو شبلی فراز کو عاق کر چکا ہوتا۔ لوگوں کے ساتھ اس حکومت نے جو کچھ کیا ہے کیا وہ وزیراطلاعات کو پتہ نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراطلاعات کو سیاست کا کچھ پتہ نہیں۔ ان کو بڑی بڑی

باتیں کرنے اور پھر یوٹرن لینے کا شوق ہے۔ انہوں نے کہا جلسوں کے لیے بیچ میں ہی اسٹیج بنتا ہے۔ناصرف گوجرانوالہ اسٹیڈیم بلکہ ارد گرد کی سڑکیں بھی بھری ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر بھی لوگ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ان کو اندازہ ہی نہیں کہ لوگ ان کے بارے میں سوچتے کیا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…