ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز جاتی امراء سے کتنے گھنٹوں کے سفر کے بعد جلسہ گاہ پہنچ گئیں ، حیران کن انکشاف ‎

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے کا میدان تیار ہے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز تقریباً 7 گھنٹے بعد جاتی عمرہ سے جلسہ گاہ پہنچ چکی ہیں ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم آج ن لیگ کے گڑھ

سمجھے جانے والے شہر گوجرانوالہ میں اسٹیڈیم اپنا پاور شو کر رہی ہے ۔ پاکستان ڈیمو کریٹک مومنٹ جلسے سے مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین بھی خطاب کریں گے۔ تینوں رہنماؤں کے قافلے اس وقت گجرانوالہ کی جانب رواں دواں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…