جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں نے اسٹیج کہاں تیار کروایا ، سینئر صحافی حامد میر بھی جگہ دیکھ کر حیران رہ گئے کیونکہ یہاں تو ۔۔ حیران کن انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحادپی ڈی ایم کے زیر اہتمام جلسے کا میدان تیار ہے ،ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز تقریباً 6 گھنٹے بعد جاتی عمرہ سے جلسہ گاہ پہنچیں۔ اس حوالے سے سینئر اینکر پرسن حامد میر نے سماجی رابطے کی و یب سائٹ پر ٹویٹ کی ہے کہ

جاوید ہاشمی سٹیج پر پہنچ چکے ہیں لوگ انکے حق میں نعرے لگا رہے ہیں میں نے یہاں آتے ہی یہ چیک کیا کہ سٹیج کہاں پر بنا ہے؟گراؤنڈ کے اندر یا باہر ؟یہ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی کہ سٹیج تو وی آئی پی گیٹ کے بالکل ساتھ عین اس جگہ پر بنایا گیا جہاں عمران خان کے جلسے کا سٹیج بھی بنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…