بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

جلسہ گاہ کے اطراف کتنےکنٹینر لگادیے گئے ؟ کیسے روکا جارہا ہے ؟ ن لیگی کی وہ خاتون رہنما جو موٹر سائیکل پر بیٹھ کر جلسہ گاہ تک پہنچی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما عظمی بخاری موٹر سائیکل پر جلسہ تک پہنچی ۔ جلسہ گاہ پہنچتے ہی انہوں نے بتایا کہ خواتین کارکنان کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روکا جارہا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیڈیم کے اطرافمسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا

کہنا ہے کہ وہ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر جلسہ گاہ تک پہنچی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جلسہ گاہ کےاطراف 31کینٹینرز لگا دیے گئے ہیں ۔ پنجاب حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے تاکہ کارکنان کو جلسہ گاہ تک نہ پہنچنے دیا جائے ۔ چوہان صاحب آپ لوگوں کے یہ ہتھکنڈے اب عوام کا راستہ نہیں روک سکتے۔عظمی بخاری نے مزید کہا کہ عمران خان نے ہمیں تو کنٹینر نہیں دیالیکن پورے پنجاب میں کنٹینرز لگاکر راستے بلاک کردیے ہیں۔ خاتون رہنما کہنا تھا کہ میں خود بڑی مشکل کیساتھ موٹرسائیکل پر بیٹھ کر جلسہ گاہ تک پہنچی ہوں ۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…