اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی نے ایک روز قبل ایک مریضہ کے بارے میں تفصیل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی جس کے گردے فیل ہو چکے ہیں۔ مریضہ کا کڈنی ٹرانسپلانٹ ہونا تھا جبکہ دل کی بیماری کی وجہ سے مریضہ اس وقت ایک نجی ہسپتال
میں زیر علاج ہے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں، جس پر انہوں نے متاثرہ خاتون سے رابطہ کیا۔ دل کے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد مریضہ پی کے ایل آئی شفٹ کردی جائے گی۔ جہاں اس کا 100 فیصد مفت علاج ہوگا۔
Sir- Pls help her—Its urgent.
She needs urgent transplant. @UsmanAKBuzdar @GovtofPunjabPK @MashwaniAzhar https://t.co/Vh5EbXDIFO— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 14, 2020
As per the directions of CM Punjab @UsmanAKBuzdar, Health Department & PKLI contacted the patient today
She is admitted in a private hospital for cardiac treatment, and will be shifted to PKLI as soon as she is stabilised. She will be provided 100% free treatment. @KlasraRauf https://t.co/WkvtxTmITg
— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) October 15, 2020