ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار، فہرست میں کتنے افراد شامل ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) گوجرانوالہ جلسہ، پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار کرلی۔ قانون نافذ کرنے والوں نے لسٹ سے متعلق حکومتی عہدیداروں کو بریفنگ بھی دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فہرست میں اپوزیشن جماعتوں کے ایم این ایز، ایم پی

ایز اور دیگر رہنما شامل ہیں، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی الگ الگ فہرستیں مرتب کی گئی ہیں۔ فہرست میں ٹوٹل ایک ہزار 430 افراد شامل ہیں۔ اے کیٹیگری میں 225، بی میں 125، کیٹیگری سی میں 848 افراد شامل کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…