ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل 2اہم شخصیات نے 5کروڑ روپے کی پلی بارگین کرلی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں شاہزیب ٹرنک والا اور زوالفقار علی کی پلی بارگین عدالت نے منظور کرلی۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پلی بارگین کی منظوری دی ۔

ملزمان کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد پلی بارگین منظور کر لی گئی ،شاہزیب ٹرنک والا اور زوالفقار علی نے پانچ کروڑ روپے کی پلی بارگین کی ۔ملزمان پر اومنی کے بے نامی کمپنیوں کے نام پر قرض فراڈ میں سہولت کاری کا الزام تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…