ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

قومی اسمبلی اور سینٹ کے آج ہنگامہ خیز اجلاس حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے لنگوٹ کس لئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی اور سینٹ کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہونگے جس میں اپوزیشن کی تحریک ، مہنگائی اور موجودہ صورتحال پر گرما گرم بحث کا امکان ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ (آج)16 اکتوبر 2020 بروز جمعہ المبارک شام ساڑھے بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے مہنگائی اور موجودہ صورتحال پر گرما گرم بحث کا امکان ہے جبکہ اپوزیشن کے احتجاج کے حوالے سے حکومتی اراکین کی جانب سے بھرپور جواب دیئے جانے کا امکان ہے ۔دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس بھی (آج)16 اکتوبر جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…