ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کا جلسہ اپوزیشن اورگوجرانوالہ انتظامیہ میں معاملات طے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

گوجرانوالہ(این این آئی) پی ڈی ایم اور ضلعی انتظامیہ میں کل جمعہ کو ہونے والے جلسے کے معاملات طے پاگئے، ضلعی انتظامیہ نے 16 اکتوبر کو جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ،جلسہ کے حوالے سے اجازت مشروط طور پر دی گئی ہے ،معاہدے کے مطابق تمام راستے کھولنے

، کنٹینرز ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تمام گرفتار افراد کو رہا کر نے کا فیصلہ کیا گیا ،ڈپٹی کمشنر کے مطابق جلسہ جناح اسٹیڈیم میں ہوگا، ضلعی انتظامیہ کو کوئی اعتراض نہیں ۔ معاہدے کے مطابق کوئی چھاپہ مار کارروائی نہیں کی جائے گی اور پی ڈی ایم جی ٹی روڈ بند نہیں کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…