ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے اپوزیشن کو جلسوں کیلئے  لوگ دینے کی حیرت انگیز پیشکش کردی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جلسوں میں شرکت کے لیے لوگ درکار ہیں تو وہ بھی دینے کو تیار ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی جلسیاں کرے۔

پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر نے کہاکہ جہاں قانون کی خلاف ورزی ہوگی وہاں قانون حرکت میں آئیگا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو کنٹینر چاہیے تو دینے کے لیے تیار ہیں۔فیصل جاوید نے کہا کہ حزبِ اختلاف کو جلسوں میں شرکت کے لیے لوگ درکار ہیں تو وہ بھی دینے کو تیار ہیں۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…