ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

جتنی کرپشن آج ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی،پی ٹی آئی رکن اسمبلی  ایک بار پھر اپنی حکومت پر برس پڑے ، عمران خان کو اپنی ٹیم بدلنے کا مشورہ  

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق نے ایک بار پھر اپنی ہی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نچلی سطح پر آج جتنی کرپشن ہے اتنی پہلے کبھی بھی نہیں تھی،وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اپنی ٹیم تبدیل کریںایک انٹریومیں انہوں نے کہا کہ بیورو کریسی مادر پدر آزاد ہے کیونکہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ

صحت میں بہت کرپشن ہو رہی ہے۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق نے کہا کہ لوگ مہنگائی سے بہت تنگ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم تبدیلی کے لیے پی ٹی آئی میں آئے تھے۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اس موقع پر کہا کہ کئی سالوں کا مسئلہ ایک دم حل نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت بتا دے گا کہ کتنے لوگ اپوزیشن کے احتجاج میں باہر نکلتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…