ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ بلوچستان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے انہوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ میں منتقل کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے بدھ کی رات کورونا وائرس میں مبتلاہونے کی خبر ٹوئٹر پر جاری پیغام کے ذریعے دی انہوں نے کہا کہ میرا کورونا وائر س کا ٹیسٹ

مثبت آیا ہے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے اپنے آپ کو قرنطینہ میں منتقل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل پارلیمانی سیکرٹری بشریٰ رند بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئی تھیں جبکہ وزیراعلیٰ نے گزشتہ دنوں میں اسلام آباد کا سفر کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد روزمرہ کے اعلیٰ سطح اجلاسوں میں شرکت بھی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…