ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس وقت تک وفاق سے بات نہیں ہو گی جب تک یہ کام نہیں کیا جاتا، سندھ حکومت ڈٹ گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن) سندھ کابینہ نے وفاقی حکومت سے آئی لینڈ کا صدارتی آرڈیننس فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔آرڈیننس نہ لینے تک وفاق سے بات نہیں ہوگی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا اجلاس میں تمام صوبائی وزراء، مشیر، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی

اینڈ ڈی اور متعلقہ سیکریٹریز شریک ہوئے اجلاس میں گزشتہ کابینہ منٹس کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے وفاقی حکومت سے آئی لینڈ کا صدارتی آرڈیننس فوری واپس لینے کا مطالبہ کیاہے۔سندھ کابینہ نے کہا کہ آئی لینڈ کے معاملہ پر وفاق سے کوئی بات نہیں ہوگی جب تک کہ آرڈیننس واپس نہیں ہوتا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…