ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ ایجوکیشن میں بڑی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں سکولز ہیڈز کی 1ہزار خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے ان سیٹوں کو پر کرنے کے لئے سکولوں میں

موجود سینئر ایس ایس ٹی اساتذہ کو ترقیاں دے کر انہیں سکولوں کا ہیڈ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لئے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کی تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ایس ایس ٹی اساتذہ کی سنیارٹی لسٹ طلب کرلی ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…