ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں جلسے سے قبل ممکنہ گرفتاریاں ، کسی غیر متعلقہ شخص سے ملاقات نہ کریں اگر کوئی گھر آکر پوچھے تو آپ کے گھر والے آپ کانہ بتائیں، ن لیگ نے ہدایت نامہ جاری کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے گوجرانوالہ میں جلسے سے قبل ممکنہ گرفتاریوں کے حوالے سے متحرک کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذمہ داران کی جانب سے متحرک کارکنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے گرفتاریاں متوقع ہیں

اس لئے کسی غیر متعلقہ کال کو اٹینڈ کیا جائے اور نہ اس کا جواب دیا جائے ۔کارکنوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی غیر متعلقہ شخص سے ملاقات نہ کریں اگر کوئی گھر آکر پوچھے تو آپ کے گھر والے آپ کانہ بتائیں۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کوشش کریں 16اکتوبرتک محلے سے آگے پیچھے رہیں۔ ‎



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…