ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے حریم شاہ کو مایوس کردیا، ٹک ٹاک سٹار کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ امید نہیں تھی شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح قرار دیں گے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کو صحیح قرار دئیے جانے کے بیان پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والی حریم شاہ نے نجی ٹی وی سے بات

کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی کی بہت بڑی فین ہوں، مجھے امید نہیں تھی کہ وہ ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح قرار دیں گے۔حریم شاہ نے کہا کہ اگر شاہد آفریدی کہتے کہ ٹک ٹاک سے بے حیائی ختم کی جائے تو ٹھیک تھا تاہم شاہد آفریدی کو ٹک ٹاک بند کیے جانے کو درست فیصلہ نہیں کہنا چاہیے تھا، حریم شاہ نے کہا کہ کسی بھی چیز پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…