ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ کے کارکنوں کی ممکنہ گرفتاریاں، کارکنوں کو پولیس سے بچنے کا طریقہ کار بتا دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے گوجرانوالہ میں جلسے سے قبل ممکنہ گرفتاریوں کے حوالے سے متحرک کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذمہ داران کی جانب سے متحرک کارکنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پولیس کی جانب سے گرفتاریاں متوقع ہیں

اس لئے کسی غیر متعلقہ کال کو اٹینڈ کیا جائے اور نہ اس کا جواب دیا جائے ۔کارکنوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی غیر متعلقہ شخص سے ملاقات نہ کریں اگر کوئی گھر آکر پوچھے تو آپ کے گھر والے آپ کانہ بتائیں۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کوشش کریں 16اکتوبرتک محلے سے آگے پیچھے رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…