ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا مالی بحران بھی شدت اختیار کر گیا، بزدار سرکار کے لئے خطرے کی گھنٹی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کا مالی بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ جس کے بعد محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے بزدار سرکار کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور پنجاب حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس بحران سے نکلنے

کے لئے وفاق سے رابطہ قائم کر کے اس سے اضافی فنڈز کا مطالبہ کرے۔ پی ڈبلیو ڈی ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں ترقیاتی کام کرنے والے ٹھیکہ داروں کی 1 سو ارب روپے کی مقروض اور نادہندہ ہوگئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران ان ٹھیکے داروں کو 50 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کرنی تھی جو رواں مالی سال میں بڑھ کر 100 ارب روپے تک جا پہنچی ہے پی ڈبلیو ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر ٹھیکے داروں کو ان کے واجبات کی ادائیگی نہ کی گئی تو وہ مختلف جاری ترقیاتی سکیموں پر کام روک سکتے ہیں جبکہ مٹیریل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ترقیاتی سکیموں کا تخمینہ پہلے ہی بڑھ چکا ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…