ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

لاہورسیالکوٹ موٹرو ے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو بیوی نے گرفتار کروایا ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹرو ے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے عابد کی گرفتاری کے لیے جال بچھایا اور اس کی بیوی کو فون اور نمبر فراہم کیا، یہ نمبر بیوی نے عابد سے رابطے کیلئے استعمال کیا۔

ذرائع کے مطابق عابد نے اہلیہ کو اسی فون پر کال کرکے بتایا کہ وہ فیصل آباد آئے گا جس کے بعد اس کی اہلیہ کو فیصل آباد پہنچایا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے اس کی اہلیہ کو فیصل آباد پہنچا کر سادہ لباس اہلکاروں کا جال بچھایا اور جیسے ہی ملزم ملاقات کے لیے پہنچا تو اس کو حکمت عملی کے تحت بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کرلیا گیا ۔قبل ازیں گجرپورہ آبرو ریزی کیس کے مفرور ملزم عابد ملہی کو گرفتار کرلیا گیا، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق گجرپورہ آبرو ریزی کیس کا مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے اپنے ساتھیوں‌ کے ساتھ مل کر خاتون کو بچوں‌ کے ہمراہ آبرو ریزی کا نشانہ بنایاتھا۔ملزم کو پولیس نے فیصل آباد میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا ، کیس میں گرفتار دوسرا ملزم شفقت پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…