ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اگر قائداعظم کی ان ہدایات پر عمل کیا جاتا تو 12 اکتوبر 1999ء جیسی بغاوت نہ ہوتی، نواز شریف نے حیرت انگیز پیغام جاری کر دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے 12اکتوبر کے حوالے سے ٹویٹ میں کہاکہ 72برس پہلے سٹاف کالج کوہٹہ میں قاہد اعظم کی ہدایات پر عمل ہوتا تو سقوط ڈھاکہ جیسا

واقعہ ہوتا،نہ 12 اکتوبر 1999 جیسی بغاوت ہوتی اورنہ ہی عوام کے منتخب وزیراعظم کو گرفتار کرنے کے لیے پرائم منسٹر ہاؤس کو فتح کیا جاتا۔انہوں نے کہاکہ اس لیے ہم کہتے ہیں کہ ووٹ کو عزت دو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…