ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی پر سوالات اٹھ گئے معاملہ عدالت جا پہنچا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی ) انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب انعام غنی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔درخواست گزار نے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور آئی جی پنجاب کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

درخواست گزار نے کہا کہ قانونی تقاضے پورے نہ کرکے پولیس آرڈر کی خلاف ورزی کی گئی ہے، آئی جی پنجاب کی تعیناتی کالعدم قرار دی جائے۔چیف جسٹس قاسم خان نے ابتدائی سماعت کے لیے درخواست منظور کرلی اور وفاقی و پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…