جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

ایک ٹی وی چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈز تھے، اب اُس کے پاس ایک بھی نہیں اب وہ میرے خلاف۔۔۔۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا حیران کن دعویٰ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور نے کہا کہ ایک چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈ تھے، اب اس کے پاس ایک بھی نہیں ہے اب وہ میرے خلاف خبریں نہیں لگوائے گا تو اور کیا کرے گا، ان پولیس والوں کو دس لاکھ روپے تنخواہ حکومت دے رہی تھی، انہوں نے

کہا کہ کہتے ہیں کہ مجھے خطرہ ہے، ایک گارڈ لے لو یا دو لے لو نہیں، وہ کہتے ہیں کہ مجھے تو 25 پولیس گارڈز ہی دیں۔ پانچ میرے گھر پر ہوں گے تین میرے بچوں کے ساتھ ہوں گے، آٹھ میرے آفس میں ہوں گے، سی سی پی او نے کہا کہ ایک ماہ میں ٹریکر لگ رہے ہیں اورکیمرے لگ رہے ہیں، آپ دیکھیں گے کہ ایک مہینے میں ہوتا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…