ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو ڈپریشن میں تبدیل اب کیا ہوگا؟ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہاہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو ڈپریشن میں تبدیل ہوکر مشرقی بھارت میں موجود ہے، پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا

کم دبائو ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈپریشن مشرقی بھارت میں موجود ہے اور اس کے سبب وہاں کے ساحلی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا کہ ڈپریشن وسطی بھارت تک آسکتاہے تاہم پاکستان کے ساحلی علاقوں کو اس سے براہ راست کوئی خطرہ نہیں ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…