ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

لاہورائیر پورٹ پردبئی سے پہنچنے والے مسافر کے سامان سے ایسی چیزیں برآمد کہ اہلکاروں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بیرون ملک سے جدید آئی فونزکی سمگلنگ ناکام بنا دی ۔دوران تلاشی مسافر کے ہینڈ کیری اور دیگر سامان سے 23فون برآمد کر لیے گئے ۔مسافر محمد ندیم دوبئی سے ایمرٹس ائیر کی پرواز 622سے لاہور پہنچا ۔

مسافر محمد ندیم نے شلوار قمیض کے اندر بھی چار فون چھپا رکھے تھے جبکہ باقی فون ہینڈ کیری اور سامان سے برآمد ہوئے ۔رواں ہفتے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد موبائل فون برآمد کئے گئے ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کارروائی شروع کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…