ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت 250روپے سے بھی اوپر پہنچ گئی،فارمی انڈوں کے فی درجن ریٹ بھی بلندترین سطح پر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں19روپے اضافے سے252روپے فی کلو،زندہ برائلرکی قیمت13روپے اضافے سے174روپے فی کلو

جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے اکتوبر کے ماہ میں160روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روزمیں مجموعی طو رپر 32روپے فی کلواضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…