منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

حکام کی غفلت لاہور تا کراچی موٹر وے پر شیخوپورہ کے علاقہ میں راتوں رات ایسا کام ہوگیا جس نے سکیورٹی پر سوالات کھڑے کردئیے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (این این آئی) لاہور تا کراچی موٹر وے پر شیخوپورہ کے علاقہ میں ممنوعہ ایریا میں با اثر افراد نے مقامی حکام کی غفلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دیوار تعمیر کر ڈالی یہ دیوار موٹر وے کے ممنوعہ علاقہ میں شرقپور کے قریب بنائی گئی ہے جس پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے، ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر لاہور کراچی موٹر وے

احمد بلال ننگیانہ کی طرف سے ڈی پی او شیخوپورہ اور محکمہ مال کو دیوار کی تعمیر سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ موٹر وے پر 250 میٹرز کی حدود میں کوئی تعمیر نہ ہوسکتی ہے مگر شرقپور کے نزدیک محمد سرور نامی شخص نے دیوار بنا دی ہے جس سے انٹر چینج کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے چنانچہ اس دیوار کو فوری طور پر مسمار کیا جائےـ

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…