ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

بچپن میں سینما فلم دیکھنے گیا تو شیخ رشید نے میری پٹائی کردی وزیرریلوے کے بھتیجے اور رکن اسمبلی قومی شیخ راشد کا اہم انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی راشد شفیق نے وفاقی وزیر بننے کی خواہش کا اظہا رکردیا،روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں نے ضلع راولپنڈی میں ریکارڈ تعلیمی ادارے بنائے۔ مستقبل میں وفاقی وزیر بننا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے چچا شیخ رشید

کو کاپی کرتا ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ خاندان کے ہر فرد نے شیخ رشید کو شادی کرنے کا کہا ہے۔بچپن میں پیش آئے ایک دلچسپ واقعہ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اانہوں نے کہ میںبچپن میں سینما فلم دیکھنے گیا تو چچاشیخ رشید نے میری پٹائی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…