ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اگر نواز شریف نے استعفے طلب کیے تو سب لوگ جمع کروائینگے، جس نے استعفیٰ نہ دیا تو اس کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا؟رانا ثنا اللہ نے واضح کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے استعفے طلب کیے تو سب لوگ استعفے جمع کروائینگے، اگر کوئی استعفے دینے سے انکار کرے گا تو اسکا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں۔

ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ اگر نواز شریف نے استعفے طلب کیے تو تمام پارلیمنٹرینز استعفے انکے حوالے کریں گے جس کے بعد تمام استعفے متعلقہ اتھارٹی سپیکر اسمبلی یا الیکشن کمیشن کو دے دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اگر کوئی استعفے دینے سے انکار کرے گا یا مخالفت کرے گا اس کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ یہ پارٹی پالیسی ہے،یہ پارٹی لیڈر کا فیصلہ ہے اس فیصلہ کی پارٹی کے تمام فورمز نے توثیق کی ہے جس میں سینٹرل ایگزیکٹیور کمیٹی ، سنٹرل ورکنگ کمیٹی اور ایم این اے ، ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈرز کا فورم شامل ہے،اگر کوئی اس فیصلے سے انحراف کرے گا تو اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…