ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

دلہن کے خاندان سے مہنگے فرنیچر، گاڑیوں، زمین، جائیداد یا زیورات کا مطالبہ نہیں کیا جا سکے گا،جہیز یا سامان کی قیمت اتنے تولہ سونے سے زیادہ نہیں ہو گی، جہیز پر پابندی لگانے کیلئے قانون سازی شروع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے جہیز پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی پرکام شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق قانونی سازی میں تجویز کیا گیا ہے کہ دولہے کا خاندان مہنگا فرنیچر، گاڑیاں، زمین، جائیداد یا زیورات کا مطالبہ نہیں کر سکے گا۔ذرائع نے بتایا کہ جہیز میں اسلامی تعلیمات کے مطابق بنیادی ضروریات کو نظر انداز نہیں کیا جائے

گا، دلہن کے کچھ کپڑے جہیز میں شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق تجویز کیا گیا ہے کہ جہیز کی رقم یا سامان کی قیمت 4 تولہ سونے کی قیمت سے زیادہ نہ ہو جب کہ مہمانوں کی طرف سے دیے گئے تحائف کی قیمت کا بھی تعین کیا جائے گا۔قانونی سازی میں تجویز کیا گیا کہ جہیز پرپابندی کے قانون کا اطلاق چاروں صوبوں پر ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…