ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

مارکیٹ سے خریدے گئے ڈالرز فارن کرنسی اکاؤنٹ میں منتقل نہیں ہو سکیں گے، وزارت خزانہ نے نئے قوانین متعارف کروا دیے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلئے ایس آر او کے ذریعے فارن کرنسی کے انفرادی اکاؤنٹ کے استعمال کو محدود کردیا۔حکومت نے پروٹیکشن آف اکنامک ریفارمز ایکٹ 1992 کے تحت زرمبادلہ کے

ذخائر کو مستحکم رکھنے کیلئے فارن کرنسی کے انفرادی اکاؤنٹ کے استعمال کو محدود کر دیا ہے۔ایس آر او کے مطابق فارن کرنسی انفرادی اکانٹ میں پاکستان سے اشیا یا خدمات کی برآمد کے بدلے رقم وصول نہیں کی جاسکے گی۔ نئی گائیڈ لائن کے تحت لسٹڈ سیکیورٹیز کی بیرون ملک خریدوفروخت کی رقم بھی فارن کرنسی انڈیوجیول اکانٹ کے تحت نہیں لائی جاسکے گی۔ایس آر او کے مطابق اسی طرح بیرون ملک قرضہ لی گئی رقم کی وصولی میں بھی فارن کرنسی انڈیوجیول اکاؤنٹ استعمال نہیں ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نئے قوانین کے تحت منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے مارکیٹ سے خریدے گئے ڈالرز فارن کرنسی اکاؤنٹ میں منتقل نہیں ہو سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…