ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

برٹش ائیر ویز کوپاکستان کے ایک اور شہر کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت، ہفتے میں کتنی پروازیں ہوں گی؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) برٹش ائیر ویز کو اسلام آباد کے بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، برٹش ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے برطانوی ائیرلائن برٹش ائیر کو لاہور کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی، برٹش ائیرویز لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے لاہور اور لاہور سے ہیتھرو

ائیرپورٹ کیلئے ہفتے میں چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔سی اے اے کے ڈائیریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹفکیشن جاری کردیا، حکومت پاکستان کی منظوری کے بعد سی اے اے نے برٹش ائیرویز کو لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دی، برٹش ائیرویز نے اسلام آباد کے بعد لاہور میں پروازیں شروع کرنے کیلئے حکومت پاکستان کو درخواست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…