ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے راستے الگ کئے، حکومت کی اتحادی جماعت کا بھی حکومت مخالف تحریک میں حصہ لینے کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

تربت (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے رہنما سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بی این پی بھی اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک میں شامل ہوگی۔تربت میں پریس کانفرنس کرتے

ہوئے سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہاکہ وفاقی حکومت کی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے بی این پی نے حکومت سے اپنے راستے الگ کیے، حکومت کو لاپتہ افراد کی بازیابی سمیت 6 نکات پیش کیے تھے تاہم افسوس کی بات ہے کہ 2 سال میں ہمارے 6 نکات پر کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔بی این پی رہنمانے کہاکہ ہم نے صوبے کے مختلف اضلاع کی پسماندگی کو ختم کرنے کیلئے وفاق سے 200 ارب روپے کے پیکج کامطالبہ کیا تھا تاہم بلوچستان کے بجائے سندھ اور پنجاب کو پیکج دیدیا گیا، دوسرے صوبے کو ملنے کے خلاف نہیں، بلوچستان کا حق ملناچاہیے۔ انہوں نے کہاکہ سندھ اور بلوچستان کے جزائر کو وفاق کے حصے میں شامل کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں اور اسے عدالت میں چیلنج بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…