ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ، 3 سیکٹرز کی متعدد گلیاں سیل کرنے کیلئے مراسلہ جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) کرونا وائرس بڑھنے لگا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر اسلام آباد نے مختلف گلیاں سیل کرنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین فور کی 38،44،45،46،47 اور 48 گلیوں میں کیسز سامنے آنے کے بعد سیل کی جائیں۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ سیکٹر آئی ایٹ ٹو کی گلیاں 25 اور 29 کو بند کیا جائے۔ مراسلہ کے مطابق سیکٹر

جی نائن فور کی 85 اور 89 گلیاں سیل کرنے کی استدعا کی گئی،ان گلیوں میم مائیکرو لاک ڈاؤن لگاہا جائے۔ مراسلہ کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی ٹیمیں رینڈم نمونے حاصل کر رہی ہیں۔ مراسلہ میں کہا گیا کہ وقت پہ لاک ڈاؤن لگانے سے کورونا کیسز کے پھیلاو میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہاکہ اسلام آباد میں 88 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…