ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی بیٹی حضرت علیؓ کے خاندان میں بیاہی ہوئی ہے اسے تو فخر ہونا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک +آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز بہادر باپ کی بیٹی ہے اور بہادر دادا کی پوتی ہے اور اس کو تو فخر ہونا چاہیے کہ وہ حضرت علیؓ

کے خاندان میں بیاہی ہوئی ہے، اس نے بی بی زینب کی سنت ادا کرنی ہے اور عصر حاضر کے یزیدوں سے ٹکرانا ہے، اپنے ایک اور بیان میں کیپٹن ریٹائر صفدر کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت نہ ملی تو اگلے ستر سال بھی غلام رہیں گے۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بچانے نکلے ہیں، نیب کے پاس گرفتاری کا ایک ہی فارمولاہے،جب بھی کوئی سلیکٹڈ کے خلاف بات کرتا ہے تو نیب والے پیچھے پڑ جاتے ہیں،خاموش رہیں تو کوئی کرپشن نہیں اگر غریب عوام کی بات کریں تو کرپشن کرپشن شروع ہو جاتی ہے۔جب تک مقدمہ درج نہیں ہوتا نیب مجھے نہیں بلا سکتا، ووٹ کو عزت نہ ملی تو اگلے ستر سال بھی غلام رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…