ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ایک اور ٹرین الٹ گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

حیدرآباد(این این آئی) کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث ٹرینوں کی آمد رفت معطل ہوگئی ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے

لاہور جانے والی مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر کر زمین دھنس گئیں، جس سے ریلوے ٹریک کا بڑا حصہ متاثر ہوا ہے۔حادثے کے بعد ٹریک پر ٹرینوں کی آمد رفت معطل ہوگئی ہے اور مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک کی بحالی جلد از جلد ممکن بنانے کے لیے کارروائی جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ 3 برسوں میں ملک بھر میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ ٹرین حادثات رونما ہوئے ہیں، سی پیک کے تحت کراچی سے پشاور تک ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کے لیے چین کے تعاون سے منصوبہ منظور ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…