بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ٹک ٹاک پر پابندی، جنت مرزا کا ردعمل آ گیا ایپ چلانے کا طریقہ بھی بتا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

ٹوکیو (این این آئی)پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ میں جاپان میں ہوں اور میرا ٹک ٹاک اکائونٹ بالکل نارمل چل رہا ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی کے بعد جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں اس وقت جاپان میں ہوں اور یہاں میرا ٹک ٹاک اکائونٹ نارمل

چل رہا ہے، اس لئے مجھے کسی وی پی این کی ضرورت نہیں۔’ٹک ٹاک سٹار نے مداحوں سے کہا کہ ‘میں اپنی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہوں گی، اگر آپ میری ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو وی پی این آن کرلیں۔’ انہو ں نے کہا کہ ‘جب تک پاکستان میں ٹک ٹاک سے پابندی ختم نہیں ہوتی تب تک میرے جاپانی مداح میری ویڈیوز سے لطف اندوز ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…