منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا ذ ہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ تندرست زندگی کا براہ راست تعلق صحت مند دماغ سے ہے لیکن غربت، عدم تحفظ اور تعلیم میں کمی کے باعث ذہنی انتشار میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ موبائل فون اور کمپیوٹر کا

بے تحاشا اور غیر معمولی استعمال بھی ذہنی بگاڑ کا باعث بن رہا ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ قانون فطرت سے ہٹ کر زندگی گزارنے سے ذ ہنی امراض لاحق ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ میانہ روی اور اعتدال کے ساتھ زندگی بسر کرنے سے ذہنی صحت برقرار رہتی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ذ ہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہاکہ جسمانی ورزش، تفریحی سرگرمیاں اور اچھا ماحول دماغی صحت کیلئے ضروری ہیں۔ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی بحالی کے لئے اقدامات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ذہنی امراض میں مبتلا افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔آج کے دن یہ عزم کرنا ہے کہ ذ ہنی امراض میں مبتلا افرادکے علاج معالجے و بحالی کیلئے مربوط انداز میں کوششیں جاری رکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…