ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے لوگوں کواس حق سے محروم کر دیا گیا ہے؟ ٹک ٹاک پابندی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی کھل کر بول پڑا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سے عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فحاشی کے خلاف مہم کے

نام پر پاکستان کے لوگوں کو اپنے اظہار کے حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ توقع ہے کہ اس مایوس کن فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے گا اور پاکستان کے لوگوں کو پڑھنے، دیکھنے،ب ولنے اور اظہار رائے پر پابندیوں کو نرم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…