ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پنسل لینے کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی کودکاندار نے بے آبرو کر دیا دوستوں نے شرمناک عمل کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دکاندار نے کو خدا کا خوف نہ آیا ننھی معصوم بچی کو اپنے حواس کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پنجاب کے علاقے چناب نگر میں ایک دکاندار نے اپنی دکان پر پنسل لینے کیلئے آنے والی بچی کی آبرو ریزی کر دی ۔پاس موجود دوستوں نے ویڈیو بنا لی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 8آٹھ سالہ بچی گھر سے پنسل لینے کیلئے سعید نامی دکاندار کے پاس پہنچی

جہاں اس ظالم انسان نے بچی کو اپنی حواس کا نشانہ بنا دیا ۔ جبکہ پاس موجود یہ تماشہ دیکھتے رہے اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔معصوم بچی کے والد کو ملزمان کی جانب سے دھمکیاں دی گئی ۔ ڈی پی او بلاول ظفر شیخ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے،ملزم سعید گرفتار ہو چکا ہے جبکہ باقی ساتھی کی تلاش جاری ہے وہ بھی جلد ہی وہ سلاخوں کے پیچھے ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…