بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری میں ملوث اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی اہلیہ اور دو بیٹوں سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لئے ہیں، جس کے بعد شریف خاندان کے مذکورہ افراد ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے، بتایا گیا ہے کہ شریف فیملی کے ان افراد کے نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں

شامل کئے گئے ہیں جبکہ نیب نے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے محکمہ داخلہ سے سفارش کی تھی۔ نیب کے مطابق ان افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری مکمل ہونے پر ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ کیا جائے گا جبکہ انکوائری میں بے گناہ قرار پانے والے افراد کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے گا جو ملک سے باہر جا سکیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…