بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لیں ، اگلے 7دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کر دی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطا بق ایک مغربی ہواوں کا سلسلہ جمعہ کے دن سے بالائی خیبر پختونخواہ میں داخل ہو رہا ہے جو اتوار تک موجود رہے گا۔رپورٹ کے مطابق جمعرات کے دن ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں

دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔جبکہ جمعہ کےروز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم چترال میں رات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔جبکہ چترال، دیر، سوات اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔اس طرح اتوار کے دن بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم چترال، دیر، سوات، مانسہرہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔جبکہ سوموار کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم چترال، دیر، سوات، مانسہرہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔بروز منگل اور بدھ کے دن ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…